رنبیر کپورنے سپورٹس فلم کرنے کے خواہش کا اظہار کر دیا

ممبئی ۔ : بالی وڈ اداکار رنبیر کپورنے سپورٹس فلم کرنے کے خواہش کا اظہار کر دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رنبیر کا کہنا ہے وہ کھیلوں سے منسلک کسی اہم شخصیت کی کہانی کو بڑے پردے پر پیش کرنا چاہتے ہیں۔ رنبیر جلد فٹ بال کے ہونیوالے ایک ایونٹ کا حصہ بنیں گے۔اداکار رنبیر کپور عالیہ بھٹ اور امیتابھ بچن کے ساتھ فلم’’براہمسترا‘‘ میں کام کررہے ہیں۔

تاریخ اشاعت : بدھ 18 اپریل 2018

Share On Whatsapp