اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے بھی اپنا پروڈکشن ہائوس بنانے کا فیصلہ کر لیا

ممبئی ۔ : بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور پریانکا چوپڑا کے بعد دیپیکا پڈوکون بھی اپنا پروڈکشن ہائوس بنائیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دیپیکا پڈوکون اداکاری کے ساتھ ساتھ اب پروڈیوسر بھی بنیں گی۔ دیپیکا پڈوکون ان دنوںاپنا پروڈکشن ہائوس بنانے کی تیاریاں کر رہی ہیں اور جلد ہی وہ اس شعبے میں بھی قدم رکھیں گی۔

تاریخ اشاعت : بدھ 18 اپریل 2018

Share On Whatsapp