پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام او جی ڈی سی ایل ٹی20بلائنڈ سپر لیگ کوئٹہ میں کھیلی جائے گی

کوئٹہ : پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل(پی بی سی سی ) کے زیر اہتمام او جی ڈی سی ایل ٹی20بلائنڈ سپر لیگ یکم سی7مئی تک کوئٹہ میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئر مین سید سلطان شاہ کے مطابق ایونٹ میں ملک بھر سے تمام صف اول کے قومی کھلاڑی شرکت کریں گے۔

تاریخ اشاعت : بدھ 18 اپریل 2018

Share On Whatsapp