نواز شریف کا اپنی اہلیہ کی عیادت کیلئے کل لندن روانگی کا امکان ، مریم نواز بھی ہمراہ ہونگی

لاہور : سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کا اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی عیادت کے لئے کل بروز بدھ لندن روانگی کا امکان ہے ۔ نجی ٹی وی نے ترجمان شریف فیملی کے حوالے سے بتایا کہ بیگم کلثوم نواز شدید علالت کے باعث گزشتہ کئی روز سے لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں جن کی عیادت کے لئے نواز شریف آج (بدھ) لندن روانہ ہو رہے ہیں جبکہ انکی صاحبزادی مریم نوازبھی انکے ہمراہ روانہ ہونگی ۔

تاریخ اشاعت : منگل 17 اپریل 2018

Share On Whatsapp