سعد رفیق کی وزیراعلیٰ شہباز شریف سے ون ٹو ون ملاقات، پارٹی امور کے ساتھ ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

لاہور : وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ایک مرتبہ پھر ون ٹو ون ملاقات کی گزشتہ دو روز کے دوران سعد رفیق کی وزیراعلیٰ پنجاب سے یہ تیسری ملاقات بتائی گئی ہے ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے ملاقات کی موجودہ سیاسی صورتحال،نیب ریفرنسز اور الیکشن 2018ء سمیت پاکستان مسلم لیگ ن کے پارٹی امور کے ساتھ ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جبکہ ملاقات کے ایجنڈے میں پارٹی امور کے حوالے سے سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کے تحفظات شامل تھے۔

تاریخ اشاعت : منگل 17 اپریل 2018

Share On Whatsapp