بیگم کلثوم نواز کی حالت تشویشناک، مریم نواز کی دعاوں کی اپیل

, میری والدہ ایک مرتبہ پھر ہسپتال ہیں، پلیز انہیں اپنی خاص دعاوں میں یاد رکھیں، مریم نواز کا ٹوئیٹ

لاہور : :بیگم کلثوم نواز کی حالت تشویشناک ہو گئی، مریم نواز نے عوام سے دعاوں کی اپیل کر دی۔ مریم نواز کا ٹوئیٹ کے ذریعے کہنا تھا کہ میری والدہ ایک مرتبہ پھر ہسپتال ہیں، پلیز انہیں اپنی خاص دعاوں میں یاد رکھیں۔تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی حالت تشویشناک ہو گئی، مریم نواز نے عوام سے دعاوں کی اپیل کر دی۔ مریم نواز کا ٹوئیٹ کے ذریعے کہنا تھا کہ میری والدہ ایک مرتبہ پھر ہسپتال ہیں، پلیز انہیں اپنی خاص دعاوں میں یاد رکھیں۔
انکا کہنا تھا کہ وہ جانتی ہیں کہ دعائیں معجزات دکھا سکتی ہیں اور اللہ دعاوں کا جواب دیتا ہے۔اس موقع پر انہوں نے اپنے چاہنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

تاریخ اشاعت : منگل 17 اپریل 2018

Share On Whatsapp