مسلم لیگ ن نے عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی کا حل ڈھونڈ نکالا

, مسلم لیگ ن نے عدلیہ مخالف بیانیہ کو پھیلانے کے لیے سوشل میڈیا کا پلیٹ فارم ڈھونڈ لیا،انٹرنیشل سوشل میڈیا کنسلٹنسی نامی کمپنی کی خدمات حاصل کر لی

لاہور : :مسلم لیگ ن نے عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی کا حل ڈھونڈ نکالا۔ مسلم لیگ ن نے عدلیہ مخالف بیانیہ کو پھیلانے کے لیے سوشل میڈیا کا پلیٹ فارم ڈھونڈ لیا۔انٹرنیشل سوشل میڈیا کنسلٹنسی نامی کمپنی کی خدمات حاصل کر لی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی کا حل ڈھونڈ نکالا۔مسلم لیگ ن نے عدلیہ مخالف بیانیہ کو پھیلانے کے لیے سوشل میڈیا کا پلیٹ فارم ڈھونڈ لیا۔
انٹرنیشل سوشل میڈیا کنسلٹنسی نامی کمپنی کی خدمات حاصل کر لی۔قومی اخبار کی خبر کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی اور سینئیر قیادت اس وقت شدید پریشان ہے اور اس بات پر مسلسل غور کر رہی کہ کس طرح پابندی کے باوجود اپنے بیانیے کو عوام تک پہنچایا جائے تا ہم یہ فیصلہ کر لیا گیا ہے کہ اس کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کیا جائے گا۔یاد رہے کہ کل عدالت نے مسلم لیگ ن کی عدلیہ مخالف تقاریر کی نشر و اشاعت پر پابندی عائد کر دی تھی۔

تاریخ اشاعت : منگل 17 اپریل 2018

Share On Whatsapp