سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کا اظہار تعزیت

اسلام آباد : سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے سابق انٹرنیشنل فٹ بالر حاجی عبدالستار سے ان کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

تاریخ اشاعت : منگل 17 اپریل 2018

Share On Whatsapp