استاد امجد علی خان، آشا بھوسلے اورانوپم کھیر کو ’’ماسٹر دینانتھ منگیشکر‘‘ ایوارڈ سے نوازا جائے گا

ممبئی ۔ : بھارتی کلاسیکل استاد امجد علی خان، گلوکارہ آشا بھوسلے اور اداکار انوپم کھیر کو 24 اپریل کو ماسٹر دینانتھ منگیشکر ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سرود کے استاد امجد علی خان، گلوکارہ آشا بھوسلے اور اداکار انوپم کھیر کو بھارتی تھیٹر اور سینما میں بہترین خدمات پر ماسٹر دینانتھ منگیشکر ایوارڈ عطا کیا جائے گا۔

تاریخ اشاعت : منگل 17 اپریل 2018

Share On Whatsapp