گورنر سندھ کا سینئر صحافی عبدالوسیع قریشی کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی ۔ : گورنر سندھ محمد زبیر نے روزنامہ آغاز کے نیوز ایڈیٹر اور پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر عبد الوسیع قریشی کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو جاری کردہ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

تاریخ اشاعت : منگل 17 اپریل 2018

Share On Whatsapp