مسلم لیگ ن نے ممکنہ طور پر پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کی لسٹیں تیار کر لیں

لاہور : مسلم لیگ ن نے ممکنہ طور پر پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کی لسٹیں تیار کر لیں ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے ممکنہ طور پر پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کی لسٹیں تیار کر لیں ہیں اور بیوروکریسی کو پارٹی چھوڑ کر جانے والے اراکین اسمبلی کے کام کرنے سے بھی روک دیا ہے۔بیوروکریسی پارٹی چھوڑ کر جانے والے اراکین اسمبلی کے کام کرنے سے پہلے اجازت لے گی۔پارٹی چھور کر جانے والے اراکین اسمبلی کے ناموں سے متعلق حمزہ شہباز شریف نے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو بھی  آگاہ کر دیا ہے۔ویڈیو ملاحظہ کیجئے: 

تاریخ اشاعت : منگل 17 اپریل 2018

Share On Whatsapp