ڈیوڈ دھون راج کمار رائو کے ساتھ سنجیدہ فلمیں کرنا چاہتے ہیں، ورون دھون

ممبئی ۔ : بالی وڈ اداکار ورون دھون نے کہا ہے کہ میرے والد راج کمار رائو کے ساتھ سنجیدہ فلمیں کرنا چاہتے ہیں ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ورون دھون نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کے والد اور فلم ساز ڈیوڈ دھون گزشتہ ڈھائی دہائیوں سے بالی وڈ فلم انڈسٹری سے منسلک ہیں اور اب ان کی خواہش ہے کہ وہ سنجیدہ فلمیں بنائیں اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کی ان فلموں میں میں نہیں بلکہ راج کمار رائو ہوں کیونکہ وہ ان کے پسندیدہ اداکار ہیں۔

تاریخ اشاعت : منگل 17 اپریل 2018

Share On Whatsapp