پریانکا چوپڑا فلم ’’بھارت‘‘ کا حصہ بن گئیں

ممبئی ۔ : بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا فلم ’’بھارت‘‘ کا حصہ بن گئیں ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان کی فلم ’’بھارت‘‘ میں فیمیل کردار بارے بہت سی خبریں سامنے آرہی تھیں لیکن اب فیمیل کردار کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ فلم میں سلمان خان کے ساتھ اداکارہ پریانکا چوپڑا جلوہ گر ہوںگی۔ فلم کے ہدایتکار علی عباس ظفر ہیں۔

تاریخ اشاعت : منگل 17 اپریل 2018

Share On Whatsapp