Pakistani Actress Returns To Showbiz Industry After A Long Break

پاکستانی اداکارہ نے طویل عرصہ غائب رہنے کے بعد شوبز انڈسٹری میں واپسی کا اعلان کر دیا

لاہور : اداکارہ ملائکہ نے شوبز انڈسٹری میں واپسی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ملائکہ نے شوبز انڈسٹری میں واپسی کے لئے پر تولنا شروع کر دئیے ہیںوہ مختلف پروڈیوسرز اور ہدایتکاروں کے ساتھ رابطے بھی کر رہی ہیں یادرہے کہ اداکارہ ملائکہ نے کافی عرصے سے شوبز انڈسٹڑی سے علیحدگی اختیار کر رکھی ہے ۔

تاریخ اشاعت : پیر 16 اپریل 2018

Share On Whatsapp