راولپنڈی، آرٹس کونسل میں ورائٹی پروگرام کا انعقاد،فنکاروں کی شاندارپرفارمنس

راولپنڈی : آرٹس کونسل کے زیراہتمام رنگا رنگ ورائٹی پروگرام کا انعقادکیا گیا جس کے مہمان خصوصی نواب آف کوٹ فتح خان ملک عطامحمدخان تھے۔ڈائریکٹروقاراحمدنے مہمانوں کا خوش آمدیدکہا۔عبدالستارنے میزبانی کے فرائض انجام دئیے۔فنکاروں نے گیت اورخاکے پیش کیے۔

تاریخ اشاعت : پیر 16 اپریل 2018

Share On Whatsapp