اجے دیوگن فلم ’’ریڈ‘‘ کی کامیابی کے بعد چھٹیاں گزارنے کے لئے پیرس پہنچ گئے

ممبئی ۔ : بالی وڈ اداکار اجے دیوگن فلم ’’ریڈ‘‘ کی کامیابی کے بعد چھٹیاں گزارنے کے لئے پیرس پہنچ گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق حال ہی میں اجے دیوگن کی فلم ’’ریڈ‘‘ ریلیز کی گئی جس نے باکس آفس پر اچھا بزنس کیا ، فلم میں اجے دیوگن نے انکم ٹیکس آفیسر کا کردار ادا کیا ، اداکار فلم کی کامیابی کے بعد اپنی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کے لئے پیرس پہنچ گئے جہاں وہ اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں۔

تاریخ اشاعت : پیر 16 اپریل 2018

Share On Whatsapp