پرینیتی چوپڑا ایک بار پھر گانے’’مجھے تم‘‘ میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی

ممبئی ۔ : بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا ایک بار پھر گانے’’مجھے تم‘‘ میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ اداکارہ پرینیتی چوپڑا امل ملک کے ساتھ مل کر گانا’’مجھے تم‘‘ گائیں گی۔یہ گانا کسی پرانے گانے کا نیا ورژن نہیں ہے بلکہ پرینیتی کے پہلے گانے ’’مانا کہ ہم یار نہیں‘‘ سے ملتا جلتا ہے لیکن اس کے نوٹس اُس سے بلکل مختلف ہیں ۔اداکارہ ان دنوں ویپل شا کی فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ پر کام کر رہی ہیں ۔ گانے کی ریکارڈنگ پرینیتی کی آسٹریلیا سے واپسی پر کی جائے گی جبکہ گانے کی وڈیو کی عکسبندی فلم کے مکمل ہونے کے بعد شروع کی جائے گی۔

تاریخ اشاعت : پیر 16 اپریل 2018

Share On Whatsapp