بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نئی ہالی ووڈ فلم کا ٹریلر جاری کردیاگیا

جم پارسن ، کلیری ڈینز اور بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑہ فلم کی نمائش یکم جون سے کی جائے گی

نیویارک : بالی وڈ حسینہ پریانکا چوپڑا کی نئی ہالی وڈ فلم آ کِڈ لائیک جیک کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ فیملی ڈرامہ مووی کی نمائش یکم جون سے کی جائے گی۔کہانی ہے نیویارک میں مقیم گریگ وہلیر اور ایلکس وہلیر کی جو چار سالہ بچے کے والدین ہوتے ہیں اور اس کے مستقبل کے بارے میں کافی پریشان ہیں۔ ان کی پریشانی کی وجہ ہوتی ہے یہ کہ ان کا بیٹا جیک عام بچوں کی طرح لڑکوں والے کھلونوں میں نہیں بلکہ فیری ٹیلز میں دلچسپی رکھتا ہے ۔ فلم میں نمایاں کرداروں میں جلوہ گر ہورہے ہیں جم پارسن ، کلیری ڈینز اور بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑہ فلم کی نمائش یکم جون سے کی جائے گی۔

تاریخ اشاعت : پیر 16 اپریل 2018

Share On Whatsapp