ہالی وڈ فلم ’’ڈرٹی ڈانسنگ‘‘ کے ہندی ریمیک کے لئے سوشانت سنگھ راجپوت اور کریتی سینن سے رابطے

ممبئی ۔ : ہالی وڈ فلم ’’ڈرٹی ڈانسنگ‘‘ کے ہندی ریمیک کے لئے سوشانت سنگھ راجپوت اور کریتی سینن سے رابطے بڑھا لئے گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق1987ء میں بننے والی ہالی وڈ فلم ’’ڈرٹی ڈانسنگ‘‘ کے ہندی ریمیک کے لئے سوشانت سنگھ راجپوت اور کریتی سینن سے رابطے بڑھا لئے گئے۔ پہلے اسی فلم کے لئے ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی نے رابطہ کیا گیا لیکن ان کے مصروف شیڈول کے باعث اب سوشانت سنگھ راجپوت اور کریتی سینن سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔

تاریخ اشاعت : پیر 16 اپریل 2018

Share On Whatsapp