’’ٹیڈ ٹاکس انڈیا:نئی سوچ‘‘ کے اگلے تین سیزنز کی میزبانی بھی شاہ رخ خان ہی کریں گے

ممبئی ۔ : بھارتی ٹی وی شو’’ٹیڈ ٹاکس انڈیا:نئی سوچ‘‘ کے اگلے تین سیزنز کی میزبانی بھی شاہ رخ خان ہی کریں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہ رخ خان نے ٹی وی شو’’ٹیڈ ٹاکس انڈیا:نئی سوچ‘‘ کے پہلے سیزن کی میزبانی کی اور اب وہ شو کے اگلے تین سیزن کی بھی میزبانی کعریں گے۔ شاہ رخ خان ان دنوں فلم ’’زیرو‘‘ کی عسکبندی میںمصروف ہیں جس میں وہ پہلی بار بونے کا کردارادا کریں گے۔

تاریخ اشاعت : پیر 16 اپریل 2018

Share On Whatsapp