پرائید آف پرفارمنس اور فن قوالی کے لیجنڈ عزیز میاں قوال کی 76سالگرہ کل منائی جائے گی

ڈسکہ : پرائید آف پرفارمنس اور فن قوالی کے لیجنڈ عزیز میاں قوال کی 76سالگرہ کل منائی جائے گی عزیز میاں قوال 17اپریل1942 کو دہلی میں پیداہوئے انہوں نے فن قوالی میں بیشمار شہرت پائی عزیز میاں قوال ہیپاٹائٹس کے عارضہ میں مبتلا رہنے کیوجہ سے 6دسمبرکو تہران کے ہسپتال میں انتقال کر گئے

تاریخ اشاعت : پیر 16 اپریل 2018

Share On Whatsapp