Expansion Works In Masjid E Nabvi Begins

مسجد نبوی کے توسیع کا کام شروع،نئے دروازوں کی تنصیب

مدینہ منورہ : مسجد نبوی کے بیرونی صحنوں میں ان دنوں توسیع کا کام جاری ہے جس کے تحت حرم میں نئے دروازوں کی تنصیب کا کام شروع کردیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق گورنر مدینہ کے دفتر کے ایک سینئر اہلکار نے بتایاکہ مسجد نبوی کے بیرونی صحنوں میں ان دنوں توسیع کا کام جاری ہے جس کے تحت حرم میں نئے دروازوں کی تنصیب کا کام شروع کردیا گیا ہے۔

تاریخ اشاعت : اتوار 15 اپریل 2018

Share On Whatsapp