Strings To Perform In PTI Lahore Jalsa

پاکستان کے سب سے مقبول میوزک گروپ کا برسوں بعد تحریک انصاف کے لاہور جلسے میں پرفارم کرنے کا اعلان

لاہور : گلوکار عطاء عیسیٰ خیلوی ،سٹنگز گروپ اور دیگر گلوکار تحریک انصاف کے 29اپریل کو لاہور میں منعقدہ جلسے میں پرفارم کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق جلسے کے منتظمین نے گلوکاروں سے رابطے کر کے انہیں جلسے میں پرفارم کرنے کی دعوت دی ہے جسے انہوںنے قبول بھی کر لیا ہے۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے جلسوں میں ڈی جی اور گلوکاروں کے ذریعے پرفارمنس کا ٹرینڈ متعارف کرایا ہے۔

تاریخ اشاعت : اتوار 15 اپریل 2018

Share On Whatsapp