وزیراعلیٰ(کل) پشاور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

پشاور : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اتوار(کل) 15 اپریل 2018 کو تین بجے سہ پہر وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 14 اپریل 2018

Share On Whatsapp