عابد شیر علی کاچیف جسٹس سے عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی پر سوموٹو نوٹس لینے کی اپیل

لاہور : وزیر مملکت برائے بجلی عابد شیر علی نے چیف جسٹس آف پاکستان سے عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی پر سوموٹو نوٹس لینے کی اپیل کر دی ،جبکہ عابد شیر علی نے کہا ہے کہ بلاول کرپشن کا دودھ پی کر بڑا ہوئے ہیں ، عمران خان کے والد نے انہیں چوری کا پیسہ کھلایا ۔نجی ٹی وی کے مطابق بلاول اور عمران کے والد سب سے بڑے چور ہیں ۔وزیر مملکت نے چیف جسٹس آف پاکستان سے عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی پر سوموٹو نوٹس لینے کی اپیل بھی کی ۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 14 اپریل 2018

Share On Whatsapp