سپریم کورٹ میں آج کیا ہوا، خواجہ سعد رفیق نے خاموشی توڑ ڈالی

, آج بہت اداس ہوں ،عدالت میں وہ کچھ ہوا ہی نہیں جو میڈیا میں رپورٹ ہوا،خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد : :پاسپریم کورٹ میں آج کیا ہوا، خواجہ سعد رفیق نے خاموشی توڑ ڈالی۔خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ آج بہت اداس ہوں ،عدالت میں وہ کچھ ہوا ہی نہیں جو میڈیا میں رپورٹ ہوا۔تفصیلات کے مطابق آج سپریم کورٹ میں خواجہ سعد رفیق اور چیف جسٹس کے مابین ہونے والے دلچسپ مکالمے کا خبروں میں چرچا رہا۔ میڈیا نے یہ تاثر دیا کہ چیف جسٹس نے وزیر ریلوے پر خوب برہم ہوئے اور انکو خاصی ڈانٹ بھی پلائی۔تاہم سپریم کورٹ میں آج کیا ہوا، خواجہ سعد رفیق نے خاموشی توڑ ڈالی۔خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ میں کھلے دل سے عدالت میں حاضر ہوا ہوں ،ہمارا محاذ آرائی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔انکا کہنا تھا کہ میں آج بہت دل گرفتہ ہوں، عدالت میں وہ کچھ ہوا ہی نہیں جو میڈیا میں رپورٹ ہوا۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 14 اپریل 2018

Share On Whatsapp