جیل میں ملازمت کی درخواست دینے والی خاتون کو پولیس نے گرفتار کر لیا
مانچسٹر، نیو ہیمپشائر سے تعلق رکھنے والے ایک عورت نے نیو ہیمپشائر کاؤنٹی جیل میں ملازمت کے لیے درخواست دی تو پولیس نے اسے گرفتار لیا۔ مذکورہ خاتون میئن پولیس کو مطلوب تھی۔
پولیس نے بتایا کہ مانچسٹر کی کرسٹینا ہوئیفس نے جمعے کو جیل میں ملازمت کے لیے درخواست دی، لیکن حکام کو پتا چل گیا کہ کرسٹینا میئن میں پولیس کو چوری سے متعلقہ جرم میں مطلوب ہے۔
کرسٹینا کو فوراً ہی حراست میں لے لیا گیا۔
ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ سوموار کو عدالت میں پیشی کے دوران اس کا کوئی وکیل تھا یا نہیں۔

تاریخ اشاعت : پیر 9 اپریل 2018