Police, Fed Up With Lingering Cold Weather, 'arrests' Winter

طویل ٹھنڈے موسم سے پریشان پولیس نے ”سردیوں“ کو گرفتار کر لیا

طویل سرد موسم سے پریشان نیویارک پولیس نے ”سردیوں“ کو گرفتار کر لیا ہے۔دی پوسٹ سٹینڈرڈ کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے اپنے فیس بک پیج پر مزاحیہ پوسٹ شیئر کی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ انہوں نے سردیوں کو گرفتار کر لیا ہے اور مزید برفباری کو  عدالت میں سردی کے خلاف استعمال کیا جائے گا۔.
حالیہ دنوں میں نیویارک کو سردی کی شدید لہر کا سامنا ہے۔ اس مہینے سخت سردی اور تیز ہواؤں کی بدولت شہری بجلی سے بھی محروم رہے۔

تاریخ اشاعت : پیر 9 اپریل 2018

Share On Whatsapp