ذہین کتے کی تنی ہوئی رسی پر چلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
چین میں فلمائی گئی ایک ذہین کتے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ اس ویڈیو میں کتے کو تنی ہوئی رسیوں پر چلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
یہ ویڈیو کتے کے مالک نے چین کے صوبے شنسی کے یونچینگ شہر میں فلمائی ہے۔ ویڈیو میں کتے کو تنی ہوئی دو متوازی رسیوں کے ذریعے چھت پر جاتے دکھایا گیا ہے۔
کتے کے مالک کا کہنا ہے کہ اس کتے کو گزشتہ پانچ ماہ سے تنی ہوئی رسیوں پر چلنے کی تربیت دی جا رہی ہے۔

تاریخ اشاعت : بدھ 4 اپریل 2018