اردو فلم ’’جیک پاٹ‘‘ 6 مئی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

لاہور۔3 اپریل : فلمساز خرم ریاض اور ہدایتکار شعیب خان کی نئی اردو فلم ’’جیک پاٹ‘‘ 6 مئی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی‘ فلم میں نئے اداکار نور حسن‘ صنم چوہدری نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں جبکہ دیگر فنکاروں میں ریحانہ ملہوترا‘ افتخار ٹھاکر‘زارا شیخ‘ ساجن عباس‘ جان ریمبو اور جاوید شیخ شامل ہیں‘ فلم کی نمائش کیلئے پبلسٹی کا آغاز کر دیا گیا ہے‘ فلم جدید ٹیکنالوجی اور خوبصورت لوکشینز پربنائی گئی ہے۔

تاریخ اشاعت : منگل 3 اپریل 2018

Share On Whatsapp