شاہد کپور کے بھائی ایشان کھتر اداکاری سے پہلے کرینہ کپور خان کے منیجر تھے

ممبئی : بالی وڈ اداکار شاہد کپور کے بھائی ایشان کھتر اداکاری سے پہلے کرینہ کپور خان کے منیجر تھے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہد کپور کے بھائی ایشان کھتر اداکاری سے پہلے کرینہ کپور خان کے منیجر تھے، انہوں نے کرینہ کپور خان کے ساتھ بطور منیجر سات سال کام کیا اور اب وہ فلم ’’دھڑک‘‘ میں جھانوی کپور کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر کرن جوہر ہیں۔ فلم 6 جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

تاریخ اشاعت : منگل 3 اپریل 2018

Share On Whatsapp