اردو فلم ’’کیک‘‘ بری طرح فلاپ ہوگئی

لاہور۔3 اپریل : حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی جانیوالی پاکستانی اردو فلم ’’کیک‘‘ بری طرح فلاپ ہوگئی۔ کیک کے اداکاروں میں زیادہ تر ٹی وی کے نئے فنکار شامل تھے مگر فلم کمزور سکرپٹ‘ میوزک اور ڈائریکشن کی وجہ سے فلاپ ہوئی‘ کیک کی ناکامی پر فلمی حلقوں میں افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔

تاریخ اشاعت : منگل 3 اپریل 2018

Share On Whatsapp