ماڈل ڈولی کی ایشن کلچرل ایسوسی ایشن کے چیئر مین سہیل بخاری کے در میان تلخ کلامی ’بات تھپڑ مارنے تک پہنچ گئی

لاہور : نامور ماڈل ڈولی کی ایشن کلچرل ایسوسی ایشن کے چیئر مین سہیل بخاری کے در میان تلخ کلامی ’بات تھپڑ مارنے تک پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق ماڈل ڈولی اور سہیل بخاری کے در میان دونوں کے مشتر کہ دوست شہزاد فر موش نے صلح کروانے کی کوشش جس پر دونوں میں بات تلخ کلامی تک پہنچ گئی اسی دوران ڈولی نے غصے میں آکر سہیل بخاری کو تھپڑ مار نے کی کوشش مگر وہ اس میں کامیاب نہ ہوسکیں اور سہیل بخاری وہاں سے چلے گئے جبکہ اس حوالے سے سہیل بخاری نے رابطہ کر نے پر بتایا کہ مجھے وہاں شہزاد فر موش نے صلح کیلئے بلایا مگر وہاں حالات ایسے نہیں بنے اور کسی میں اتنی جرات نہیں کہ وہ تھپڑ مارنے جیسی مجھ سے کوئی بدتمیزی کرسکے۔

تاریخ اشاعت : منگل 3 اپریل 2018

Share On Whatsapp