اداکارہ مدھو 6اپریل سے سنگھم تھیٹر میں میں پرفارم کریں گی

لاہور : اداکارہ مدھو 6اپریل بروز جمعہ سے سنگھم تھیٹر میں شروع ہونیوالے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی ۔ اس حوالے سے اداکارہ مدھو نے خصوصی رقص آئٹم تیار کیے ہیں جبکہ کل بروز جمعرات ڈرامے کی سنسر ریہرسل ہو گی ۔ ڈرامے کے پروڈیوسر راجہ شہزاد قمر اور راجہ عبداللہ شہزاد ہیں جبکہ ڈرامے کی تحریر و ہدایات ایم وقاص کی ہیں۔یاد رہے کہ اداکارہ مدھو کی عید الفطر پر ایک فلم بھی سینما گھروں میں ریلیز ہو رہی ہے ۔

تاریخ اشاعت : منگل 3 اپریل 2018

Share On Whatsapp