ڈپریشن سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے طویل عرصے تک جدوجہد کی،ڈیوین جانسن

لاس اینجلس۔ : ہالی وڈ اداکار ڈیوین جانسن نے کہا ہے کہ انہیں چھوٹی عمر میں پہلی بار ڈپریشن کا سامنا کرنا پڑا جس سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے طویل عرصے تک جدوجہد کی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالی وڈ اداکار ڈیوین نے کہا ہے کہ انہیں چھوٹی عمر میں پہلی بار ڈپریشن کا سامنا کرنا پڑا جب ان کی ماں نے خودسوزی کی کوشش کی اور ایک وقت ایسا تھا جب وہ مستقل روتے رہتے تھے،کچھ کرتے نہیں تھے اور نہ ہی کہیں جاتے تھے اور اس سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے طویل عرصے تک جدوجہد کی۔

تاریخ اشاعت : منگل 3 اپریل 2018

Share On Whatsapp