فلم ’’باغی ٹو‘‘ نے چار دنوں میں 85.20کروڑ روپے کا بزنس کر لیا

ممبئی۔ : بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف نے فلم ’’باغی ٹو‘‘ نے چار دنوں میں 85.20کروڑ روپے کما لئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹائیگر شروف نے فلم ’’باغی ٹو‘‘ نے چار دنوں میں 85.20کروڑ روپے کما لئے، فلم نے پہلے دن 25.10کروڑروپے ، دوسرے دن 20.40کروڑروپے، تیسرے دن 27.60 کروڑروپیاور چوتھے دن 12.10کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے جو مجموعی طور پر 85.20کروڑ روپے ہے ۔ فلم میں ٹائیگر شروف کے ساتھ دیشا پٹانی ہیں۔ فلم کے ہدایتکار احمد خان ہیں۔

تاریخ اشاعت : منگل 3 اپریل 2018

Share On Whatsapp