حساس طبیعت کے مالک افراد فلم انڈسٹری میں نہ آئیں، سوہا علی

ممبئی ۔ : بالی وڈ اداکارہ سوہا علی خان نے کہا ہے کہ حساس طبیعت کے مالک افراد کوفلم انڈسٹری میں نہیں آنا چاہیے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوہا علی خان نے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر کسی حساس دل شخص فلم انڈسٹری میں آ جائے تو لوگ ہر وقت تنقید کرکرکے اس کا دل توڑدیں گے۔ سوہا علی خان نے کہا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ بالی وڈفلم انڈسٹری حساس دل اورحساس طبیعت کے مالک افراد کے لئے کو جگہ نہیںہے ۔ سوہا بہت جلد اپنے شوہر اداکار کنعال کھیمو کے ساتھ پروڈکشن ہائوس بنانے جا رہی ہیں، جس کے ذریعے وہ نئے چہروں کو متعارف کروانا چاہتی ہیں۔

تاریخ اشاعت : پیر 2 اپریل 2018

Share On Whatsapp