شاہ رخ بوڑھے ہو گئے‘ فلمی بادشاہت کو برقرار رکھنے کیلئے انوکھا فیصلہ کر لیا

ممبئی : بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم ’زیرو‘ میں بہت تیزی سے بچپن کی طرف لوٹ رہے ہیں۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کو اٴْن کی منفرد اور خاص کر رومانوی اداکاری کی وجہ سے فلم انڈسٹری کا کنگ کہا جاتا ہے لیکن گزشتہ چند سالوں سے انہیں اپنی فلموں کی وہ پذیرائی نہیں مل رہی جس کے وہ حقدار ہیں اور یہ بات اداکار خود بھی جانتے ہیں یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنی بادشاہت کو قائم رکھنے کے لیے نئے سال کے موقع پر نئے انداز میں مداحوں کے سامنے آنے کا فیصلہ کیا۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 31 مارچ 2018

Share On Whatsapp