Windy Weather Forecast For Parts Of UAE, Temperature To Drop

متحدہ عرب امارت نے ہفتے کے لیے موسمی انتباہ جاری کر دی

ابوظہبی : جیسا کہ متحدہ عرب امارات دوسرے موسم کے آنے کی تیاری کر رہا ہے تو متحدہ عرب امارات کے محکمہ موسمیات (این سی ایم ایس) نے ہفتے سے درجہ حرارت میں کمی کی پیش گوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج درجہ حرارت ابر آلود رہے گا اور جگہ جگہ بادل نظر آئیں گے ۔ کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ہو گا اور زیادہ سے زیادہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔ ریاست کے مغربی کے علاقوں میں خشک ہوائیں چلیں گیں ۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 31 مارچ 2018

Share On Whatsapp