گوجرانوالہ اور فیصل آباد آرٹ کونسل کے فنکاروں کے درمیان کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا

گوجرانوالہ۔31 مارچ : گوجرانوالہ آرٹس کونسل اور فیصل آباد آرٹس کونسل کے فنکاروں کے درمیان کرکٹ میچ کھیلا جائے گا جس میں اسٹیج کی دنیا کے مشہور فنکار حصہ لیں گے میچ2اپریل بروز سوموار صبح 11بجے جناح اسٹیڈیم گوجرانوالہ میں کھیلا جائے گا ۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 31 مارچ 2018

Share On Whatsapp