Nissan, Renault In Talks To Merge, Create New Company

دنیا کے 2 بہترین موٹر ساز کمپنیوں کا ضم ہونے کا فیصلہ،موٹرسازی کے نئے دور کا آغاز

ٹوکیو ۔ : فرانسیسی موٹر ساز کمپنی رینالٹ اور جاپانی نسان موٹرز آپس میں ضم ہو رہے ہیں۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق دونوں کمپنیوں کے اعلی حکام نے اس مشترکہ فیصلے میں واضح کیا ہے کہ اس سے ان کے کاروبار کے دوررس نتائج سامنے آئیں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ سال رینالٹ ،نسان اور مٹسوبشی نے مشترکہ طو ر پر اپنی گاڑیوں کی مجموعی فروخت میں 2016 کے مقابلے میں 6?5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا تھا۔گزشتہ سال اس گروپ نے مجموعی طور پر 10 ملین 6 لاکھ 8 ہزار 366 گاڑیاں فروخت کیں۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 31 مارچ 2018

Share On Whatsapp