بھارت کے 45ریلوے اسٹیشنوں پر وائی فائی کی سہولت متعارف کرادی گئی

حیدرآباد : ریلوے بورڈ کی ہدایات پر ساؤتھ سینٹرل ریلوے نی2017-18کے دوران 45 ریلوے اسٹیشنز میں وائی فائی کی سہولت فراہم کرنیکا فیصلہ کیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریلوے بورڈ نے زونل ریلویز کو ہدایت دی تھی کہ دیہی علاقوں کے ریلوے اسٹیشنز کے علاوہ اے،ای1اور بی زمروں کے ریلوے اسٹیشنز میں وائی فائی کی سہولت فراہم کی جائے۔ اس سلسلے میں بورڈ نے ساؤتھ سینٹرل ریلوے کو دیہی علاقوں کے اسٹیشنوں میں وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا ہدف دیاہے ۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 31 مارچ 2018

Share On Whatsapp