پا کستان میں فیشن انڈ سٹری ما ضی کی فلم انڈسٹری کی طرح تر قی کررہی ہے‘قا سم وارثی

لاہور : لا رجس ایو نٹ کے چیف ایگزیکٹو قا سم وارثی نے کہا ہے کہ پا کستان میں فیشن انڈ سٹری ما ضی کی فلم انڈسٹری کی طرح تر قی کررہی ہے اس کی تر قی کا راز نئے چہروں کو متعارف کرانا ہے ۔ اپنے ایک انٹرو یو میں فیشن شو ز سے ہی ما ڈلز کو فلم اور ٹی و ی ڈراموں کیلئے چنا جا تا ہے اس لیے تما م شو بز انڈسٹری کے لو گو ں کو فیشن انڈسٹری کی تر قی کیلئے کو شش کر نی چا ہیے‘جاندار کہانی اور میوزک والی فلمیں ہی کا میاب ہو تی ہے ۔نئے آنیوالے چہروں کیلئے فیشن اکیڈمی قا ئم ہو نی چا ہیے تا کہ نئے چہرے فیشن انڈسٹری کو تر قی کیلئے کام کر سکے ۔نئے آنیوالے فلمیں بھی جد ید ٹیکنالو جی اور فنکاروں کی عمدہ پر فارمنس سے دنیا بھر میں دیکھی گئی ہے۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 31 مارچ 2018

Share On Whatsapp