اکشے کمار اور سنیل شیٹھی کی سیلفی نے دھوم مچا دی

ممبئی : اکشے کمار اور سنیل شیٹھی کی سیلفی نے دھوم مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ فلموں کے مشہور اداکار اکشے کمار اور سنیل شیٹی کی ایک سیلفی منظرعام پر آئی ہے جس میں دونوں مسکراتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں اس پر دونوں نے خود کو اپنا پرانا دوست لکھا ہے اور خود کو فلمی کردار’’ راجو اور شام‘‘مخاطب کرکے لکھا بابو راو یعنی پریش راول 'کہاں ہے۔واضح رہے کہ دونوں اداکار کئی فلموں میں ساتھ کام کرچکے ہیں۔۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 30 مارچ 2018

Share On Whatsapp