نندتا داس کی پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت

کراچی ۔ : بھارتی اداکارہ و ہدایتکارہ نندتا داس کراچی میں منعقد ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کررہی ہیں۔ مذکورہ فلمی میلہ29 مارچ سے یکم اپریل تک جاری رہے گا۔ ذرائع کے مطابق نندتا داس آصف نورانی کے فلمی سیشنز میں اظہارخیال کرتے ہوئے اس شعبہ میں اپنے تجربات بیان کریں گی۔ وہ جمعہ کو کراچی پہنچ رہی ہیں۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 30 مارچ 2018

Share On Whatsapp