سابق شوہرکی بچوں کے اخراجات پورا کرنے کیلئے برٹنی سپیئر سے مزید رقم کی درخواست

لاس اینجلس ۔ : امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئر کے سابق شوہر نے بچوں کے اخراجات کو پورا کرنے کیلئے برٹنی سے مزید رقم کی درخواست کردی۔ برٹنی اپنے سابق شوہر کیون فیڈر لائن کو اپنی12 سالہ بیٹے شان اور گیارہ سالہ جے ڈن کیلئے فیڈر لین کو20 ہزار ڈالر سالانہ ادا کرتی ہے تاہم اب فیڈرلین نے برٹنی سے کہا ہے کہ وہ اس کو زیادہ رقم ادا کرے کیونکہ ان کے اخراجات ان سے پورے نہیں ہورہے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 30 مارچ 2018

Share On Whatsapp