’’بجرنگی بھائی جان‘‘ 10ارب روپے کے کلب میں داخل

ممبئی ۔ : سلمان خان کی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ 10ارب روپے کے کلب میں داخل ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق بجرنگی بھائی جان گلوبل باکس آفس میں 10ارب روپے کے کلب میں داخل ہوگئی ہے۔ اس طرح وہ فلم ’’دنگل‘‘ اور’’باہو بلی ٹو‘‘کے بعد تیسری بڑی بھارتی فلم بن گئی ہے جس نے اس قدر بزنس کیا ہے۔ فلمساز کبیرخان نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی فلم نے میدان مار لیا جس کا مجھے یقین تھا۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 30 مارچ 2018

Share On Whatsapp