بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والی سٹارز بھی پاکستانی ڈریس ڈیزائنر بی جی کی دیوانی نکلیں

لاہور : بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والی سٹارز بھی پاکستانی ڈریس ڈیزائنر بی جی کی دیوانی نکلیں۔ بالی ووڈ کی سپر سٹار اداکارائوں ریکھا ، مادھوری دکشت ، کاجل ،ایشوریہ رائے بچپن ، کترینہ کیف ،دپیکا ، جوہی چاولہ اور کرینہ کپور نے بھارت میں ہونیوالے جریدے کے سروے کے دوران پاکستان ڈریس ڈیزائنر بی جی کو اپنی فیورٹ ڈریس ڈیزائنر قرار دیا ۔ ان حسینوں کا کہنا تھا کہ اگر بی جی بھارت میں ہوتیں تو ہم ان کو اپنی پلکوں پر بٹھا کر رکھتیں ۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 29 مارچ 2018

Share On Whatsapp