اداکارہ ڈیوولینا بھٹاچرجی کا بینک اکاؤنٹ ہیک، رقم بھی منتقل

نئی دہلی : سائبر کرائم اس وقت دنیا کے انتہائی اہم مسئلوں میں سے ایک مسئلہ ہے، آئے روز کوئی نہ کوئی اس گھناؤنے جرم کے شکنجے میں پھنس ہی جاتا ہے۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اداکارہ ڈیوولینا بھٹاچرجی جنہیں بھارتی ڈرامے ‘ساتھ نبھانا ساتھیا’ کی گوپی بہو کے نام سے شہرت ملی، وہ اس کا شکار ہوگئی ہیں۔غیرملکی ویب سائٹ کے مطابق ان کا بینک اکاؤنٹ ہیک ہوگیا جس میں سے 16 ہزار روپے بھی نکال لئے گئے ہیں۔بولی وڈ لائف سے بات کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ ‘ آج جب صبح میں نے اپنا ان باکس چیک کیا تو مجھے معلوم ہوا کہ میرے اکاؤنٹ سے 16 ہزار روپے منتقل ہوگئے ہیں

تاریخ اشاعت : جمعرات 29 مارچ 2018

Share On Whatsapp