پر ستاروں کے دلوں پر فحاشی نہیں منفر د ڈانس سے حکمر انی کر رہی ہوں ‘فلم سٹار میگھا

لاہور : فلم سٹار میگھا نے کہا ہے کہ پر ستاروں کے دلوں پر فحاشی سے نہیں منفر د ڈانس سے حکمر انی کر رہی ہوں ‘زیادہ ڈراموں کی بجائے میعار کو تر جیح دیتی ہوں یہی میری کا میابی کا راز ہے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فلم سٹار میگھا نے کہا کہ میں جب سے سٹیج پر آئی ہوں ہمیشہ ڈانس میں کچھ منفر د کر نے کی کوشش کی ہے جس میں کا میاب جا رہی ہے اور آج میں اپنے پر ستاروں کے دلوں پر کی فحاشی کی وجہ سے نہیں اپنے منفر د ڈانس کی وجہ سے حکمرانی کر رہی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ فحاشی سے شہرت اور عزت نہیں صرف بدنامی ملتی ہے اور میعاری کام کرنے سے جو نام پیدا ہو تا ہے اسکو دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کر سکتی ۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 29 مارچ 2018

Share On Whatsapp